پاکستان

حکمراں عدل چاہتے ہیں تو حضرت علی کے دور حکومت کو مشعل راہ بنائیں، علامہ ناظر عباس

شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ ناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ اگر حکمران دنیا میں عدل کاقیام چاہتے ہیں تو حضرت علی ؑ کے دور حکومت کو اپنے لیے ہدایت اور رہنمائی کاسر چشمہ قرار دیں آج ہمارے معاشرے میں استحصال کرپشن کی بنیادوں کی وجہ یہی ہے کے ہم معاشرے میں عدالت کاقیام نہیں کرسکے، عشرہ محرم کی دوسری مجلس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ حضرت علی ؑ کے دور حکومت میں وزرا اور گورنر کو بھی کرپشن اور بے اعتدالی کی بنیاد پرمعزول کر کے مظلوموں کو ان کا حق دلایا گیا۔ 

متعلقہ مضامین

Back to top button