سعودی عرب

سعودی شہزادے کا پروٹول جو صفا و مروا کے بعد منیٰ کیا اور بھگڈر مچی

وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ سانحہ منیٰ کے ذمہ داروں کے چہروں پر سے نقاب اُٹھتے جارہے ہیں، سوشل میڈیا کی اس دور میں جرم پر پردہ ڈالنا اتنا مشکل ہے جیسے ہاتھی کو ایک چھوٹے کمرے میں بند کرنا۔ میڈیا پر شائع ہونےو الی رپورٹس کے مطابق منیٰ میں سعودی شہزادے کے عالیشان پروٹوکول کی بنا پر بھگڈر مچی ، اس خبر کو سعودی میڈیا سمیت آل سعود کے پروپگنڈا مشیروں نے رد کردیا تھا، جبکہ کئی ایک علامہ طاہر اشرفی جیسے تو اس کا ذمہ دار ایرانی حاجیوں کو قرار دینے لگئے تھے، لیکن صفا و مروا میں سعودی شہزادے کی پروٹول کے ساتھ ویڈیو نے ساری کہانی کھول کر سامنے رکھ دی ہے، کہ اگر صفاءمروا میں ایک شہزادے اتنے پروٹوکول کے ساتھ موجود ہیں تو منیٰ میں ہونا بھی نئی بات نہیں ہوگی، یہ ویڈیو حال کی ہے یا ماضی کی لیکن اس سے ایک بات ثابت ہے کہ منیٰ میں بھی اسی قسم کا کوئی پروٹول آیا ہوگا جو بھگڈر کا سسب بنا۔

 

 

وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ سانحہ منیٰ کے ذمہ داروں کے چہروں پر سے نقاب اُٹھتے جارہے ہیں، سوشل میڈیا کی اس دور میں جرم پر پرد…

Posted by Shiitenews.Official on Thursday, October 1, 2015

متعلقہ مضامین

Back to top button