پاکستان

اسلام آباد، لال مسجد کے دہشتگرد خطیب مولانا عبدالعزیز کے بھتیجے گرفتار، خطرناک اسلحہ برآمد

رینجرز اور پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی، لال  مسجد آپریشن میں واصل جہنم ہونیوالے تکفیری دہشت گرد غازی عبدالرشید کے بیٹے اور تکفیری دہشت گرد اور پاکستان میں تکفیری گروہوں سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی، طالبان، اور داعش کےسب سے بڑے سہولت کار اور پاکستان میں ہونیوالی دہشت گردی کی بڑی کاروائیوں کےمنصوبہ ساز تکفیری دہشت گردمولانا عبدالعزیز عرف برقع والی سرکار کے بھتیجے، لال مسجد میں فوج کے ہاتھوں واصل جہنم ہونے والا عبدالرشید غازی کے بیٹے حارث رشید اور ہارون رشید گرفتار،گاڑی سے بھاری تعداد میں اسلحہ،گولہ بارود اور فوجی وردیاں برآمد، دونوں تکفیری دہشت گرد اسلام آباد میں دہشت گردانہ کاروائ کے لیےٗمنصوبہ بندی کررہے تھے، دونوں تکفیری دہشت گردوں کو گرفتاری کے بعد نا معلوم مقام منتقل کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا

 

terrorist

متعلقہ مضامین

Back to top button