پاکستان

ملک دشمن طاہر اشرفی شراب کی بوتلوں سمیت اسلام آباد میں گرفتار

اسلام آباد میں پاکستان علما¾ کونسل کے چیر مین اور تکفیری دہشتگردوں نے سہولت کار علامہ طاہر اشرفی ایک بار پھر شراب کی بولتوں کے ساتھ پکڑے گئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق واقعہ دارلحکومت اسلام آباد میں پیش آیا جہاں پولیس نے تلاشی کے دوران نام نہاد اسلامی رہنما علامہ طاہر اشرفی کی گاڑی سے شراب کی بوتلیں برآمد ہوئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طاہر اشرفی کو حراست میں لے کر تھانہ کوہسار منتقل کیا گیا تاہم ایک اینکر پرسن (نام ظاہر نہیں کیا گیا) کی سفارش پر انہیں چھوڑ دیا گیا۔

واضح رہے کہ طاہر اشرفی اس سے قبل بھی ایک غیر ملکی سفارت خانہ سے واپسی پر شراب کی حالت میں گرفتار ہوئے تھے، جبکہ گذشتہ سال شراب کے نشے کی حالت میں میڈیا پر بھی آگئے تھے، جسکا کافی اسکنڈل بنا تو پاکستان علما¾ کونسل نے موقف پیش کیا کہ علامہ صاحب میٹھا پان کھا کر میڈیا پر آئے تھے۔

طاہر اشرفی اسلام کے لبادے میں چھپا ہوا شیطان ہے جو پاکستان میں تکفیری دہشتگردوں کا سہولت کار ہے، ملک دشمن ملک اسحاق جسے ریاست پاکستان نے دہشتگرد قرار دیدکر قتل کیا طاہر اشرفی کا قریبی یارتھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button