یمن

یمن پر سعودی عرب کے تازہ ہوائی حملے میں 18 افراد شہید

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ کے علاقہ ” حیدان ” میں سعودی عرب کے جنگی جہازوں کی تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں دو خاندانوں کے 18 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے ظالمانہ حملے میں شہید ہونے والوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔ادھر سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے صوبہ تعز پر بھی شدید بمباری کی ہےاجس کے نتیجے میں تین یمنی شہید اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button