کویت کی شیعہ مسجد میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث 7 افراد کوسزائے موت کا حکم

16 ستمبر, 2015 00:00

کویت کی عدالت نے کویت کی شیعہ مسجد امام صادق (ع) میں دہشت گردانہ حملوں میں ملوث 7 دہشت گردوں کو موت کی سزا سنائي ہے۔ کویت کی شیعہ مسجد میں سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایک خودکش حملہ آور نے حملہ کرکے 27 افراد کو شہید کردیا تھا اس حملے میں 200 افراد زخمی بھی ہوئے تھے ۔

2:37 شام نومبر 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔