تکفیری دہشتگرد حقانی نیٹ ورک کا خاتمہ لگ بھگ ہوچکا، سرتاج عزیز
وزیراعظم کے قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز کہا کہ شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن حقانی نیٹ ورک سمیت تمام دہشتگردوں کے خلاف ہے۔
سرتاج عزیز نے جرمن وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کہا ” حقانی نیٹ ورک اب پاکستان میں موجود نہیں بلکہ وہ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے بعد افغانستان منتقل ہوگیا تھا”۔
انہوں نے کہا ” شمالی وزیرستان میں حقانی نیٹ ورک کو سپورٹ کرنے والا انفراسٹرکچر ختم کردیا گیا ہے”۔








