شیعہ ایڈووکیٹ امیر حیدر شاہ کے قتل کیخلاف وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

29 اگست, 2015 00:00

کراچی میں ایڈووکیٹ امیرحیدرشاہ کےقتل کیخلاف وکلاء نےعدالتی کارروائی کابائیکاٹ کردیا ہے۔گزشتہ روز قتل کئے جانیوالے وکیل کی غائبانہ نماز جنازہ کچھ دیر بعد سٹی کورٹ میں اد ا کی جائیگی۔کراچی میں امیر حیدر شاہ ایڈووکیٹ کے قتل کیخلاف وکلا احتجاجا ًعدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کررہے ہیں۔بائیکاٹ کے باعث سٹی کورٹ میں وکلا مقدمات کی سماعت کیلئے پیش نہیں ہوئے ، جس سے سائلین کو مشکلات کا سامنا ہے ،امیر حیدر شاہ ایڈووکیٹ کو گزشتہ روز کراچی کے علاقے حسن اسکوائر کے قریب فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔

5:50 شام نومبر 7, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔