پاکستان

بلی تھیلے سے باہر آگئی: نواز حکومت نے علامہ امین شہیدی کا فیس بک پیج بھی بلاک کردیا

شیعت نیوز: بلاآخر بلی تھیلی سے باہر آگئی ہے شیعہ رہنماؤں کی مسلسل گرفتاری اور اب علامہ امین شہید ی کی ضمانت کی درخوست مسترد کرنے کے بعد سیاسی انتقام اور شیعہ دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے پنجاب حکومت نے علامہ امین شہیدی کے آفیشل فیس بک پیج کو بلاک کردیا ہے، جبکہ ہزاروں نفرت پھیلانے والے فیس بک پیج ابھی بھی آزادانہ دہشتگردی کی تبلیغ میں مصروف عمل ہیں۔ علامہ امین شہیدی کا فین پیج جس پر انہیں 9 لاکھ افراد نے فالوکیا ہوا تھا جس میں شیعہ سنی دونوں مکاتب فکر کے افراد شامل تھا اور جہاں سے ہمیشہ محبت امن اور بھائی چارگی کا پیغام نشر کیا جاتا تھا اس کے باوجود تعصب کی آنکھ رکھنے والی پنجاب حکومت نے علامہ امین شہیدی کے فین پیج کو بلاک کردیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button