عراق

عراق: موصل میں ابوبکر بغدادی کا معاون واصل جہنم

عراق کے شہر موصل میں وہابی دہشت گردوں کے خلیفہ ابوبکر بغدادی کا نائب ابو مسلم الترکمانی ہلاک ہوگیا ہے، المسلہ نیوز کے مطابق عراق کے شہر موصل میں وہابی دہشت گردوں کے خلیفہ ابوبکر بغدادی کے نائب فاضل الحیاری المعروف ابو مسلم الترکمانی ہلاک ہوگئے ہیں ،اطلاعات کے مطابق موصل میں ابوبکر بغدادی کے معاون کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں وہ ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق فاضل الحیای نے 800 ترک باشندوں کو داعش میں شامل کیا اور پھر انھیں شام میں بھیج دیا ۔ الحیازی صدامی فوج میں کمانڈر رہ چکا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button