عراق

عراق اصلاحات کے بغیر ‘تقسیم’ ہو سکتا ہے: آیت اللہ سیستانی

حضرت آللہ سیستانی نے فرانس پریس سے بات کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر عراق میں اصلاحات نہ کی گئیں تو ملک کو بہت بھیانک نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

حضرت اللہ سیستانی نے کہا کہ اگر ملک میں اصلاحات نہ کی گئی تو عراق ممکنہ طور پر تقسیم کی طرف جا سکتا ہے۔

اگر عراق میں بدعنوانی اور معاشرتی ناانصافی کے خلاف بے رحمانہ اقدامات نہ کیے گئے تو عراق کو پہلے سے زیادہ سخت نتائج سے کا سامنا کرنا پڑے گا یہ بات آیت اللہ سیستانی نے فرانس کی نیوز ایجنسی سے سوالات کے جوابات میں کہی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button