لبنان

داعش کے لبنانی دہشتگرد کمانڈر احمد الاسیر کی داڑھی صاف کرکے فرار ہونے کی کوشش

لبنانی سکیورٹی فورسز نے سلفی وہابی دہشت گرد رہنما احمد الاسیر کو ملک سے فرار کرنے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق احمد الاسیرکو لبنان کی سکیورٹی فورسز نے بیروت ہوائی اڈے سے جعلی پاسپورٹ کے ذریعہ اور داڑھی صاف کرکے حلیہ تبدیل کرکے لبنان سے فرار کرنے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق احمد الاسیر ایک سلفی وہابی دہشت گرد گروپ کا سربراہ ہے جو کئی لبنانی فوجیوں کے قتل میں ملوث ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button