یمن

سعودی عرب سے وابستہ ۷۰ دھشتگرد یمن میں واصل جہنم

یمن کے صوبہ ابین میں یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب سے وابستہ 70 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے ایک غافلگير حملے میں وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔ ذرائع کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل کی دہشت گردوں کے خلاف پیشقدمی مختلف صوبوں میں جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button