کرم ایجنسی: طالبان کے آٹھ ارکان کی واصل جہنم

07 اگست, 2015 00:00

سیکورٹی اہلکاروں نے طالبان کے آٹھ افراد کو ہلاک کر دیا۔

سیکورٹی اہلکاروں اور طالبان کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں کالعدم طالبان گروہ کے آٹھ ارکان ہلاک ہو گئے۔ یہ جھڑپیں کرم ایجنسی میں ہوئیں۔ پاکستان کے سیکورٹی ذرائع کے مطابق ان جھڑپوں میں پاکستان کا ایک فوجی اہلکار بھی زخمی ہوا۔ واضح رہے کہ پاکستان میں یہ کہا جاتا رہا ہے کہ کرم ایجنسی کالعدم تنظیم طالبان کی سرگرمیوں کے ایک اہم مرکز میں تبدیل ہو گیا ہے۔

5:07 صبح اکتوبر 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔