عراق : سعودی فنڈڈ وہابی چینل "البغدادیہ”کی اسلامی مقدسات کی توہین
عراق میں سعودی عرب کی امداد سے چلنے والے چینل "البغدادیہ” نے مسلمانوں کی مقدسات کی توہین پر مبنی ایسا پروگرام نشر کیا ہے جس سے عراق سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبا ت شدید مجروع ہوئے ہیں، تفصیلات کے مطابق البغدادیہ چینل پر بعداد کی مہشور رقاصہ اور فاحشہ عورت نے آل رسول (ص) کے مزارت اپنے لباس پر پرنٹ کے کیٹ واک کرتے ہوئے مزاق اُڑیا ہے جبکہ یہ پروگرام آن ائیر بھی کیا گیا۔
شیعہ ورد نیوز کے مطابق البغدادیہ چینل پر فیش شو میں ایک فاحشہ عورت نےکاظمین میں موجود حضر ت محمد مصطفی ﷺ کے بیٹے امام حسن عسکری (ع) اور امام جواد(ع) کے مزارات کاپرنٹ شدہ لباس زیب تن کیا اور توہین آمیز واک کی۔ اس پروگرام کے نشر ہونے پر عراق کے شیعہ و سنی مسلمانوں نے شدید احتجاج کیااور سعودی عرب اور وہابیوں کی جانب سے شعائر اسلام کی مسلسل توہین پر غصہ کا اظہار کیا۔
واضع رہے کہ البغدادیہ چینل عراق میں سعودیہ عرب کے فنانس پر چلایا جارہا ہے جو سعودی مفادات کو عراق میں فروغ دے رہا ہے،یہ چینل عراقی حکومت کی بھی مسلسل مخالفت کرتا رہتا ہے جسکی بنیادی وجہ عراق وزیر حید العبادی کی سعودمخالف پالیسی ہے۔ جبکہ چینل داعش کا بھی حامی ہے
نوٹ:آل رسول(ص) کے احترام کو سامنے رکھتے ہوئے عورت کے چہرے کو چھپایا گیا ہے۔