سعودی عرب

سعودی عرب کی فوجی چوکی پر راکٹ حملہ،تین اہلکار جاں بحق، آٹھ زخمی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کے جنوبی صوبے عسیر فوجی چوکی پر راکٹ حملے سے تین اہلکار جاں بحق اور آٹھ زخمی ہو گئے ،عرب ٹی وی کے مطابق سعودی حدود میں راکٹ حملہ یمنی علاقے سے کیا گیا ہے،سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ فوجی نے بھرپور جوابی کاروائی کرتے ہوئے راکٹ کے لانچنگ پیڈ کو تباہ کر دیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button