پاکستان

امیر جماعت اسلامی٭ سراج الحق دیوبندی ٭کو دہشتگرد ملک اسحاق کی ہلاکت پر غصہ آگیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق دیوبندی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کا اتنی ساری عدالتوں اور سارے نظام کی موجودگی کے باوجود گولی سے فیصلہ کرنا مبنی بر انصاف نہیں ،لولیس کا فرض تھا کہ ملک اسحاق دہشتگرد کو گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش کیا جاتا لیکن آخر ایسا کیوں نہیں کیا گیا؟پنجاب حکومت معاملے کی انکوائر کروائے۔

جناب سراج الحق دیوبندی صاحب شاید آپکو یاد ہو یا نا ہوں، لیکن آپ کے پیارے مسلکی بھائی دہشتگرد ملک اسحاق دیوبندی صاحب کو گذشتہ حکومت نے عدالت میں بھیجا تھا، جہاں پر انہوں نے 100 سے زائد قتل ، سری لنکاٹیم پر حملے سمیت مستقبل میں مزید شیعہ قتل کرنے کا اعلان کیا اور حد تو یہ تھی اس عدالتی کاروائی میں جج صاحب اپنا منہ چھپا کر بیٹھے تھا، اسکے باوجود عدالت نے آپکے مسلکی بھائی کو باعزت بری کردیا ۔ لہذا اس کے باوجود آپ انہیں عدالت میں پیش کرنے کا مشورہ دے رہے تھے؟؟؟؟

حکومت سمیت ہم پاک فوج سے ایک بار پھر مطالبہ کرتے ہیں وہ دہشتگردوں سے پاک سرزمین کا پاک کرنے کے لئے ملک اسحاق جیسے دہشتگردوں کے ساتھ وہی کریں جو ملک اسحاق دہشتگرد کے ساتھ کیا ہے، جبکہ ساتھ ساتھ انکے سپورٹر،سہولت کار وں کو بھی آپریشن ضرب عضب کے ضرب کی ذد میں لائیں، جس میں صف اول پر یہ جماعت اسلامی ہے جو دہشتگردو ں کی آماجگاہ اور ٹرینگ سینٹر کا کام کررہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button