پاراچنار: کالعدم سپاہ صحابہ کے ہاتھوں شیعہ مومن شہید

31 جولائی, 2015 00:00

شیعت نیوز کے نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن سید عابد حسین شہید ہوگئے

مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شیعہ مومن عابد حسین کو پارہ چنار کے علاقے پیور کے قریب گاوں بغدی میں نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی فائر نگ سے شیعہ مومن عابد حسین موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔

4:43 شام اکتوبر 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔