پاکستان

پاکستان میں موجود طالبان کے حمایتیوں کی جانب سے ملا عمر کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی گئی

طالبان کے سابق امیر ملا عمر کی نماز جنازہ مرکز القادسیہ میں جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید نے پڑھائی۔ نماز جنازہ کے حافظ سعید کا کہنا تھا کہ ملا عمر کی قیادت میں طالبان نے کئی کامیابیاں حاصل کیں۔ افغانستان میں امریکہ اور نیٹو فورسز کو شکست ملا عمر کی وجہ سے ہوئی۔ اس موقع پر انہوں نے اعلان کیا کہ طالبان ملا عمر کے مشن کو جاری رکھیں گے۔ انہوں نے آخر میں افغانستان کے استحکام اور ملا عمر کی مغفرت کیلئے دعا کرائی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button