پاکستان
ملک اسحاق کی موت کا صدمہ، طاہر اشرفی نے ایک بار پھر ٭شراب پی کر بھیک گیا
دہشتگرد ملک اسحاق موت کے بعد دہشتگردوں کے سہولت کار طاہر اشرفی شدید صدمہ میں آگئے ہیں اور اس صد مہ میں انہوں نے میٹھا پان کھالیا ہے،اور جیسا کہ آپ کو علم ہے کہ میٹھا پان کھا کر وہ بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں وہ باتیں بھی کرنا شروع کردی ہیں۔
ملک اسحاق ایک دہشتگرد تھا جس نے 100 سے زائد قتل کا اعتراف عدالت میں کیا تھا اور مزید کرنے کا بھی اعلان کیا تھا لہذا وہ تمام افراد جو اس دہشتگرد سے مراسم رکھتے تھے ان کو بھی فوراً گرفت میں لے کر آیا جائے۔