دہشتگرد ملک اسحاق کی موت پر وہابی سوشل میڈیا زہر اگلنے لگا
دہشتگرد ملک اسحاق کی پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد دہشتگرد کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والا وہابی دیوبند میڈیا زہر اگلنے لگا ہے، جبکہ اس دہشتگرد کو شہید قرار دے رہے ہیں، اسطرح سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرکے ملک اسحاق کے قتل کا بدلہ لینے پر بھی عوام کو اپنے کارکناں کو اکسانے پر مبنی پوسٹ بھی کی جارہی ہیں، شیعت نیوز کی جانب سے اس بات کو اپنی ویب سائٹ پر شائع کرنے کا مقصد حکومت اور مقتدر قوتوں کو آگاہ کرنا ہے کہ ملک میں جاری دہشتگردی کا خاتمہ کرنے کے لئے سوشل میڈیا پر جاری دہشتگردی کو بھی ختم کرنا ہوگا، لہذا PTAسے گذارش ہے ایسی ویب سائیٹ اور وسوشل میدیا پیج جو نفرت پھیلانے اور قتل پر اکسانے کا کام کررہے ہیں اور کالعدم دہشتگرد تنظیموں کی نشرواشاعت کی ذمہ داری نبھارہے ہیں انکو فوری بند کیا جائے








