طاہر اشرفی دیوبندی ڈنمارک کے قونصل خانے میں کیا کررہا ہے؟؟؟
06 جولائی, 201500:00
Array
Share
کل تک ڈنمارک کے خلاف میڈیا پر آکر بکواس کرنے والے طایر اشرفی ڈنمارک کی ایمبسی میں کھانا تناول فرما رہے ہیں، کیا توہین رسالت کا بھوت اتر گیا یا توہین رسالت کی آڑ میں جو تعلقات بنانے تھے وہ بن گئے ، طاہر اشرفی دیوبندی صاحب ذرا جواب دو۔