مشرق وسطی

شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری

شام کے مختلف علاقوں میں وہابی دہشت گردوں کو کچلنے کے لئے شامی فوج کی کارروائی جاری ہے شامی فوج نے درعا، حلب اور الحسکہ میں کئی وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے مختلف علاقوں میں وہابی دہشت گردوں کو کچلنے کے لئے شامی فوج کی کارروائی جاری ہے شامی فوج نے درعا، حلب اور الحسکہ میں کئی وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

شامی فوج نے درعا میں 15 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔ شامی فوج نے اس کارروائی میں بم بنانے والی ایک فیکرٹری کو بھی تباہ کردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button