سعودی عرب

300 سعودی فوجیوں نے بغاوت کردی، قبائل کے ساتھ شامل

الوادیہ کی سعودی یمنی سرحد پر موجود سعودی فوج کے آرٹلری کمانڈر ھاشم الحمر نے 300 فوجیوں سمیت ھوتی قبائل کے آگے ہتھیارر ڈال دئیے ،اطلاعات کے مطابق سعودی فوج اور حکومت کے حوصلے پست ہورہے ہیں، سعودی حکومت جنگ کرکے پھنس گئی ھے، ،سعودی قبائلی رھنما، ابو بکر السلامی کا کہنا ہے کہ حوتی قبائل کی استقامت، بہادری اور شجاعت کے چرچے سعودی ایوانوں میں زیر بحث ہیں، انکا کہنا تھا کہ سعودی فوج پوری طرح ہتھیار ڈال دے ورنہ انجام برا ھوگا

متعلقہ مضامین

Back to top button