داعش خانہ کعبہ میں پہنچ گئی، کعبہ کا ممبر ابوبکر بغدادی کا منتظر ہے،داعش کا دعویٰ

27 جون, 2015 00:00

اطلاع رساں ادارے یمن پرس کے مطابق مسجد الحرام کے اندر بھی داعش رسائی حاصل کرچکی ہے۔
سوشل میڈیا میں داعش ممبر کو دیکھا جاسکتا ہے جو مسجد الحرام میں تبلیغ کررہا ہے۔
اس شخص کے ہاتھ میں ایک کاغذ پر لکھا ہے ” امیر ابو بکر البغدادی۔۔۔ مسجد الحرام کا منبر تمہارا منتظر ہے

اس کاغذ پر داعش کا مونو گرام اور پرچم بھی واضح نظر آرہا ہے
انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور دیگر عالمی اداروں نے بھی خبردار کیا ہے کہ داعش گروپ پوری دنیا اور بالخصوص میڈل ایسٹ کے لیے ایک خطرہ بنتا جارہا ہے اور بلاشہ یہ سعودی آلہ کار ہے۔

7:30 شام اپریل 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔