عراق
کربلا میں داعش کے نا پاک ارادےناکام
نمائندے کے مطابق عراقی سیکورٹی فورسز کو اطلاعات موصول ہوئی کہ داعش کی جانب سے بارودی مواد کئی کا روں میں نصب کرکے کربلا کی جانب لایا جارہا ہے
عراقی سیکورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر ناکابندی لگاکر کار کوشناخت کر کے بم ناکارہ بنا دیا اور ان گاڑیوںکے ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا