پاکستان

گلگت پیلزپارٹی اور اسلامی تحریک میں لسانی تصادم2افراد گرفتار

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گزشتہ دنوں ہونے والی گلگت بلتستان الیکشن پاکستان پیلزپارٹی کو بدترین شکست کے بعد پی پی پی کے کارکنان بدمعاشی پر اترآئے ۔آج بھی پیلز پارٹی کے کارکنان نے ہنزہ نگر میں اسلامی تحریک کے کارکنا ن پر بدترین تشد دکیا جس کے بعد ہنزہ نگر کے علاقے چھپرٹ کے حالات کشیدہ ہوگئے ،جس کے بعد قانون ناٖفذ کرنے والے اداروں نے اسلامی تحریک کے کارکنا ن کو گرفتار کرلیا ،واضح رہے کے پاکستان پیلز پارٹی سندھ کی ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا نے گزشتہ دن گلگت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیعہ علما واکابرین کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے اور سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دی جس کے بعد گلگت حالات مستقل کشیدہ ہوتے جارہے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button