پاکستان
ن لیگ کوبھاری مینڈیٹ ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔علامہ عارف واحدی
گلگت شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے حق میں اسلامی تحریک نے علامہ ساجد کے حکم پر اپنے امیدوار دتبردار کرکے فرقہ واریت سے پاک ہونے کا ثبوت دیا ۔اسلام تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف واحدی نے کہا ن لیگ کوبھاری مینڈیٹ ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں،گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی الیکشن شفاف اور پر امن ماحول میں انععقاد کروانے کا اعزاز الیکشن کمیشن اور مقامی انتظامی کو جاتا ہے