ایم ڈبلیو ایم اور اسلامی تحریک کومسلم لیگ ن نے سازش کے تحت میدان میں اتارا,،شہلا رضا کا الزام

11 جون, 2015 00:00

شیعت نیوز مانیٹرنگ دیسک ۔گلگت پاکستان پیلز پارٹی کی دپٹی اسپیکر سندھ شہلا رضا نے گلگت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین ،اور اسلامی تحریک پر الزام عائد کیا کے مسلم لیگ ن دونوں مذہبی جماعتوں کو سازش کے تحت انتخابہ میدان میں اتار ا گیا ۔اس کے بدلے ان دونوں جماعتوں کو حج کا کوٹہ دیا گیا اس طرح دونوں جماعتیں بک گئی بعض علماء نے پیسے کھا کر ہمارے خلاف فتویٰ دیااور امن خراب کرنے کی کوشش کی ،اس موقع پر ان کے ہمراہ سید جعفر شاہ ،امجد حسین ایڈوکیٹ ،جاوید حسین ،آفتاب حیدر اور جمیل احمد بھی موجود تھے ۔

shela k2

10:42 شام اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔