سعودی تکفیری دہشت گرداورنگزیب فاروقی پر ملک دشمنی کا مقدمہ، جوڈیشل ریمانڈ

08 جون, 2015 00:00

راولپنڈی کی ایک عدالت نے مذہبی منافرت پھیلانے کے مقدمے میں کالعدم فرقہ پرست تنظیم اہلسنت والجماعت کے مرکزیدہشتگرد اورنگ زیب فاروقی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔

پولیس کے مطابق اورنگزیب فاروقی کے خلاف یہ مقدمہ انسدادِ دہشت گردی کے محکمے ’سی ٹی ڈی‘ کی جانب سے درج کروایا گیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے اورنگزیب فاروقی ملک دشمن کاروائی میں ملوث ہے۔

1:07 صبح اپریل 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔