مقبوضہ فلسطین

فلسطینی خواتین نے اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کردیا

فلسطینی خواتین نے صیہونی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چلانے کا اعلان کردیا ہے۔

غرب اردن سے موصولہ رپورٹ کے مطابق بائیکاٹ مہم چلانے والی فلسطینی خواتین کے ایک گروپ کی نمائندہ ارکان نے کہا ہے کہ تمام فلسطینیوں کو چاہیے کہ ماہ مبارک رمضان کے آغاز سے پہلے ہی صیہونی مصنوعات خریدنا بند کردیں۔ ان فلسطینی خواتین نے صیہونی مصنوعات کے بائیکاٹ کو ایک قومی فریضہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے فلسطینی تاجروں سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ صیہونی علاقوں میں تیار ہونےوالی اشیا فلسطینی علاقوں میں فروخت نہ کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button