حزب اللہ نے عرسال کے بعض پہاڑوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا

03 جون, 2015 00:00

حزب اللہ کے مجاہدین نے عرسال کے علاقے میں واقع بعض پہاڑوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے-

المنار ٹی وی چنیل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے مجاہدین لبنان کے علاقے عرسال میں اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں- حزب اللہ کے مجاہدین نے تکفیری دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے دوران عرسال کے علاقے میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے مراد غازی اور وادی الہوا کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے- اس رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے مجاہدین وادی الخیل کے جنوب میں واقع اسٹریٹیجک پہاڑ الزراوب کی جانب بڑھ رہے ہیں-

5:51 صبح مارچ 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔