پاکستان

مجاہدین (طالبان / داعش ) کی مخالفت کرنے والا دائر اسلام سے خارج (کافر)ہے،مفتی نعیم

مفتی نعیم کی فتویٰ ساز کمپنی کا ایک چھپا ہوا فتویٰ شیعت نیوز کی ریسرچ ٹیم کو موصول ہے جس میں ان صاحب نے اُن افراد کو بھی دائر ہ اسلام سے خارج(کافر) قرار دیدیا ہے جو دہشتگردی کرنے والے (مجاہدین) کی مذمت کرتے ہیں یا مخالفت کرتے ہیں ،بقول انکے کہ جو مجاہد ین کی مخالفت کرے گا وہ اسلام سے خارج ہے۔تفصیل جاننے کے لئے نیچے دیئے گئے فتویٰ کو خود پڑھ لیں۔

fatwa777

متعلقہ مضامین

Back to top button