مقبوضہ فلسطین

آج علی الصباح غاصب اسرائیل کی جانب سے غزہ پرفضائی حملے کئے گئے۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک}فلسطین،آج علی الصباح غاصب اسرائیل کی جانب سے غزہ پرفضائی حملے کئے گئے۔

العالم ںیوز چینل رپورٹ کے مطابق آج غاصب اسرائیل کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کوپچھلے سال 50روزتک ظلم وبربریت کانشانہ بنائے جاتے رہے،فلسطینی خبررساں ایجنسی رپورٹ نے آج یہ خبردی ہے آج علی الصباح غاصب اسرائیل کی جانب سے کئے گئےفضائی حملوں نے جن علاقوں کونشانہ بنایاجن میں،النصیرت کیمپ،غزہ بین الاقوامی ائیرپورٹ،شرقی رفح،دیرالبلح،خان یونس اور پٹی کے وسطی علاقے شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق غاصب اسرائیل کی جانب سے اس قدربڑے پیمانے پرحملے کے نتیجے میں ادھر فلسطینی وزارت داخلہ نے اہل علاقہ کووہاں سے نکلنے کااعلان کیاہے۔
خیال رہے پچھلے50روزہ جنگ جس میں 2200معصوم شہریوں کوشہیداکیاتھا جس کے بعدغاصب اسرائیل کی جانب سے یہ تیسری مرتبہ جارحیت ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button