مشرق وسطی

شام،عین ترما میں سکیورٹی فوج کی آپریشن،درجنوں دہشت گردہلاک۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک}شامی سکیورٹی فورس نے آج الغوطۃ الشرقیۃ کے علاقے عین ترما میں مسلح دہشت گردوں کے خلاف ایک اہم کاروائی انجام دیاجس کی وجہ سے دونوں طرفین کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہوئی جس کے نتیجے میں کئی دہشت گردہوئے۔

العالم نیوزچینل رپورٹ کے مطابق شامی سرکاری فورس کی جانب سے مسلح دہشت گردوں کاآئے روز گھیرا تنگ کیاجارہاہے جہاں آج دارالحکومت کے قریب عین ترما میں سکیورٹی فورس نے ایک کامیاب آپریشن انجام دیاہے جس کے نتیجے میں کئی دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ادھرحی جوبرمیں بھی دہشت گردتنظیم جیش الاسلام کے9دہشت گردوں کوشامی فوج نے فضائی حملے میں ماردیاہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button