دشمن امت مسلمہ کو منتشر کرنا چاہتے ہیں

23 مئی, 2015 00:00

دشمن امت مسلمہ میں اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یہ بات تہران میں، منعقدہ حفظ قرات قرآن کے عالمی مقابلوں میں شریک ملکی اور غیر ملکی مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ مزید تفصیلات ابھی موصول ہورہی ہیں۔

4:53 شام مارچ 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔