مشرق وسطی
شامی فوج کاالغوطۃ الشرقیۃ میں کلین آپریشن،درجنوں دہشت گردہلاک۔
شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} شامی فوج کی جانب سے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں مسلح دہشت گردوں کے خلاف آج علی الصباح ایک کلین آپریشن کیاگیا۔
العالم نیوزچینل رپورٹ کے مطابق آج علی الصباح شامی سرکاری فوج کی جانب سے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں الغوطۃ الشرقیۃ کے مختلف علاقوں میں واقع مسلح دہشت گردوں کے ٹھکانوں میں ایک کلین آپریشن کیاگیا جس کے درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت واقع ہوئی ہے جبکہ اسی تعدادمیں زخمی بھی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔