پاکستان

مدرسے سے گرفتار دہشتگردوں کی نشاندہی، بہاولپورسےسانحہ صفورا کا ماسٹرمائنڈ گرفتار، تعلق داعش سے ہے

مدرسے سے گرفتار دہشتگردوں کی نشاندہی پربہاولپورسےسانحہ صفورا کا ماسٹرمائنڈ گرفتار ۔ دہشتگرد کا تعلق داعش سے ہے

کراچی کے مدرسے سے گرفتار ہونے والےکالعدم سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی نشاندہی پر خفیہ اداروں نے بہاولپور میں کارروائی کرتے ہوئے سانحہ صفورا کا ماسٹرمائنڈ گرفتار کرلیا، دہشتگرد کا تعلق داعش سے بتایا جاتا ہے جبکہ کراچی میں موجود کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے مقامی دہشتگردوں نے معاونت کی۔
واضح رہے کہ کراچی کے علاقے صفورہ چورنگی پر اسماعیلی شیعہ برادری کی بس پر تکفیری دہشتگردوںنے حملہ کیا ،جس کے نتیجے45اسماعیلی شیعہ شہیداور 20 سے زائد زخمی ہوئےتھے،جبکہ جاے وقوعہ سے داعش خراسان کے پمفلٹ برآمد ہوئے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button