مشرق وسطی

شام،داعشی دہشت گردوں نے23شہریوں کوگولیوں سے بھوند دیاجن میں9بچے بھی شامل۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک}شام کے شمالی شہر العامرية میں دہشت گردتنظیم داعش کی جانب سے23 افرادکوپھانسی دیے گئے جن میں9بچے بھی شامل ہیں ۔
شامی خبررساں ایجنسی رپورٹ کے شام اورعراق میں متحرک دہشت گردگروپ داعش نے شمالی شہر العامریہ میں آج23نہتے شہریوں کوگولیوں سے بھوند دیے ہیں جن میں9بچے بھی شامل ہیں، ذرائع کے مطابق ادھرشمال مشرق میں واقع علاقوں میں داعش اورشامی سرکاری فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہوئی جس کے نتیجے میں کئی داعشیوں کوہلاک کئے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button