تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے اشرف علی دوران علاج جام شہادت نوش کرگئے

13 مئی, 2015 00:00

شیعت یوز کے نمائندے کے مطابق منگل کے رو زکوئٹہ شہر میں قلندر مقام پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ مینگل گروپنے ایک دوکان پر فائرنگ کردی جس سے ایک مومن علی رضا موقع پر ہی شہید ہوگئے تھے جبکہ اشرف علی ،صادق علی ،عیسیعلی اور عباس علی شدید زخمی ہوگئے تھے تھے جہیں کوئٹہ کے مقامی ہسپتال میں طبعی امداد فراہم کی جارہی تھی ان چار زخمیوں میں سے ایکاشرف علی آج دواران علاج جام شہادت نوش کرگئے تھے اطلاعات کے مطابق شہید علی رضا کی نماز جنازہ مجلس وحدت مسلمین کے رہنما مونا سید ہاشم موسوی کی زیر اقتدا ادا کی گئی جبکہ مقامی قبرساتمیں سپر خاک کیا گیا اس موقع پر مقامی شیعہ رہنما بھی موجود تھے

12:23 صبح مارچ 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔