لبنان

لبنان کے شمالی علاقے بریتال اورالطفیل پرحزب اللہ کی کاروائی،16دہشت گرد۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} آج حزب اللہ نےلبنان کے علاقےجرودبریتال اورالطفیل کےشمالی پہاڑی سلسلوں میں موجودالنصرہ فرنٹ کےدہشت گردوں کونشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گردہلاک ہوہے ہیں۔
المیادین ٹی وی رپورٹ کے مطابق آج لبنان کی اسلامی مقاومت حزب اللہ کے جوانوں نے بریتال اورالطفیل کے پہاڑی سلسلوں میں چھپے دہشت گردتنظیم النصرہ فرنٹَ کے خلاف ایک اہم کاروائی انجام دیا ہے جس کے نتیجے میں ان کے کمانڈر ابوفاطمہ سمیت 16دہشت گردوں کوہلاک کیاہے، جبکہ دوسری جانب ان کے قبضے سے بڑی تعدادمیں دھماکہ خیزموادکوبھی ناکارہ بنائے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button