سعودی عرب

ظالم آل سعودکی جانب سے صوبہ صعدہ اور مأرب پرفضائی حملے،7نہتے شہری شہید۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک}یمن کےصوبہ صعدہ میں سعودی عرب کی جانب سےفضائی حملے کئے گئے جس کے نتیجے میں7نہتے شہری شہید،جن میں عورتیں اوربچے بھی شامل ہیں۔
المنارٹی وی رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبہ صعدہ پرظالم آل سعودکی جانب سے کئے گئے آج کے فضائی حملے نتیجے میں ایک طرف کئی جانیں ضائع ہوگئیں ہیں تودسری جانب یہاں کے اہم تنصیبات کوبھی نشانہ بنائے گئے جس کے نتیجے میں شہر کے اہم عمارتیں تباہ ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق ادھر صوبہ مأرب میں ظالم آل سعودکی جانب سے ممنوعہ اورخطرناک قسم کے بموں کااستعمال کیاجارہاہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button