سعودی عرب کے شہروں ابہا اور خمیس مشیط میں خطرے کے سائرن بج اٹھے، فضائی اڈے پر یمنی فورسز کا میزائل حملہ

13 ستمبر, 2026 18:29

شیعیت نیوز : الجزیرہ اور باخبر سعودی ذرائع کے مطابق، یمنی مسلح افواج کی جانب سے سعودی عرب کے اندر ایک فضائی اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : یمنی مسلح افواج کا کامیاب آپریشن ”واللہ أشد بأساً وأشد تنکیلاً“، باب المندب کی جانب تاریخی پیش قدمی

حملے کے فوری بعد خطرے سے آگاہ کرنے کے لیے ابہا شہر اور خمیس مشیط میں ابتدائی انتباہی نظام (سائرن) کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے تاکہ ممکنہ خطرے کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کیے جا سکیں۔

7:32 شام ستمبر 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔