مشرق وسطی

ترکی دہشت گردوں کی امدادفوری طورپرروک دیں،تیونسی وزیرخارجہ

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} تیونسی وزیرخاجہ طیب البکوش کی جانب سے ترکی کویہ پیغام دیاہے کہ وہ عراق وشام میں سرگرم دہشت گردوں کوسہولیات فراہم کرنے بازآجائیں۔
تیونسی سرکاری ٹی وی رپورٹ کے مطابق طیب البکوش نے کہاہے کہ ہم نے کئی مرتبہ ترکی حکومت سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردوں کوبالواسطہ ہابلاواسطہ امدادفوری بنیادپرروک دیں،اس لئے کہ یہ دہشت گردعراق وشام سے جب واپس آئیں گے جس کے نتیجے میں خطے کے لئےاہم خطرات ہوسکتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق انہوں نےکہاکہ شامی اورترک اخبارنے اس حوالے سے کئی باریہ بیان دیاتھا کہ تقریبا5000دہشت گرد پچھلے ہفتےسرزمین ترکی سے ہی شام کے علاقے اِدلب میں داخل ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button