شام،الغوطۃ الشرقیۃ میں سکیورٹی فورس کی کاروائی،درجنوں دہشت گردہلاک۔

02 مئی, 2015 00:00

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} شامی فوج کی جانب سے جمعہ اورہفتے کی رات کوالغوطۃ الشرقیۃ میں مسلح دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کی گئی جس کے نتیجے میں کئی دہشت گردہلاک ہوئے ہیں ۔
العالم نیوز چینل رپورٹ کے مطابق شام کے شمالی علاقے الغوطۃ الشرقیۃ میں رات گئے سکیورٹی فورسز کی جانب سے مسلح دہشت گردوں کے خلاف ایک کاروائی کی گئی اورزبدین کے حدود میں دونوں طرفین کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہوئی جس کے نتیجے میں کئی دہشت گردہلاک ہوئے جبکہ درجنوں زخمی ہونے کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

5:38 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top