دنیا

سعودی عرب حرمین شرفین کی آڑ اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ خیانت کررہا ہے،عالمی مسلم مبصرین

شیعت نیوز: اسلامی اور عالمی مبصرین کے مطابق سلفی وہابی دہشت گردوں کے علاوہ کوئی بھی مسلمان سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کو تیار نہیں کیونکہ تمام مسلمان سعودی عرب کو امریکی پٹھو سمجھتے ہیں جو حرمین شرفین کی آڑ اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ خیانت کررہا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلامی اور عالمی مبصرین کے مطابق سلفی وہابی دہشت گردوں کے علاوہ کوئی بھی مسلمان سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کو تیار نہیں کیونکہ تمام مسلمان سعودی عرب کو امریکی پٹھو سمجھتے ہیں جو حرمین شرفین کی آڑ اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ خیانت کررہا ہے۔عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے پہلے افغانستان اور پاکستان میں دہشت گردوں کی بھر پور حمایت کی اور طالبان اور سلفی وہابی دہشت گردوں کے ذریعہ پاکستان اور افغانستان کو کو کمزور کیا اور اس کے بعد سعودی رعب نےعراق اور شام میں دہشت گردوں کی بھر پور حمایت کی اور اسلامی ممالک کو کمزور بنایا سعودی عرب نے جن سلفی وہابی کی دہشت گردوں کی حمایت کی ہے آج وہی دہشت گرد سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا دعوی کررہے ہیں اور دنیا بھر میں باقی مسلمان آل سعود اور سعودی عرب کی حکومت اور وہابیوں سے متنفر ہیں۔ ذرائع کے مطابق امام کعبہ آج کل پاکستان میں کعبۃ آللہ کی آڑ میں دہشت گرد تنظیموں سے اور پاکستانی حکومت سے کرائے کے فوجیوں کی بھیک مانگ رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button