پاکستان

کوئٹہ میں سیٹلائٹ ٹاؤن میں زائرین کی بس پر فائرنگ سے 2 افراد شہید، متعدد زخمی

کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں زائرین کی بس پر فائرنگ سے 3 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شیعہ نیوز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے زائرین کی بس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2افراد موقع پر ہی شہیداور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا شکار ہونے والی بس زائرین کی تھی جب کہ لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button