مقالہ جات

جہاد النکاح (زنا) جیسی لعنت کی افادیت پرسعودی وہابی مفتی نے کتاب لکھ ڈالی

تاریخ اسلام ایک ایسے دور سے گذر رہی ہے ،جہاں اسلام کی بنیاد کو نقصان پہنچانے کے لئے ایک طرف بیرونی طور صہیونی برسرپیکار ہیں تو دوسری طرف صہیونی دوست وہابی اندور نی طور پر اسلام کی بنیادیں کھوکھلی کررہے ہیں۔ فاحشی ایک اسی لعنت ہے جس سے اسلام نے سب سے زیادہ دور رہنے کی تلقین کی ہے، کیونکہ فاحشی انسان کو بے حس ، نفس اور شیطان کا پیروکار بنادیتی ہے۔ جبکہ زنا جیسے شریعت محمد ی(ص) نے گناہ عظیم سے تعبیر کیا ہے اسے وہابیوں نے عرا ق و شام میں جاری نام نہاد جہاد کے نام پر عام کرنے کے لئے جہاد النکاح کا نام دیا ہے، اسکا مقصد مجاہدین کو جنسی تسکین محیا کرناہے تاکہ وہ جہاد النکاح کے نام پر زنا جیسے عظیم گناہ کا ارتکا ب کرسکیں۔

عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق جہاد النکاح کی افادیت اور جہاد النکاح کے لئے مسلمان لڑکیوں کو دینی بیلک میل کرنے کے لئے سعودی وہابی مفتی نے ایک کتاب "المباح فی الجہاد النکاح” لکھی ہے جو عراق و شام میں تقیسم کی گئی ہے۔پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ شیعہ نیوز کو موصول اطلاعات کے مطابق یہ کتاب عراق میں فوج اور عوامی ملیشیا کے آپریشن کے دوران تکریت میں داعش کے ایک ہیڈکوارئڑ سے ملی ۔ اس کتاب کا مصنف ایک وہابی مفتی الشیخ الایمان ہے۔ اس کتاب میں اس مفتی نے جہاد النکاح کو اسلام میں قانوں میں ڈھالنےکی کوشیش کی ہے ، اس ضمن میں اس نے من گھڑک احادیث اور قرآنی آیات کا سہار ا لیا گیا ہے، جبکہ جہاد النکاح کرنے والے مر د اور عورتوں کے درجات کو بھی بیان کیا گیا ہے تاکہ اس گناہ کو کرنے کے بعد دہشتگرد دلی سکون بھی حاصل کرسکیںکہ انہوں نے یہ گنا ہ نہیں بلکہ جہاد جیسا عظیم کام انجام دیا ہے۔
اس کتاب میں ایک عورت کو بیک وقت کئی مجاہد یں سے جہاد النکاح (زنا) کرنے کی اجاز ت دی گئی ہے، اس عورت کو جنت میں عالیٰ مقام ملنے کی بھی لالچ دی ہے کیونکہ وہ ایک وقت میں کئی مجاہد یں کی جنسی تسکین کا باعث بن رہی ہیں، لہذا وہ جنت میں عالیٰ مقام پر ہوگئی۔

جبکہ کتاب میں اس سعودی مفتی نے قرآن اور تعلیمات اسلام کے موجود محرم و نامحرم کے قانوں کو بلکل مسترد کرتے ہوئے کہا کہ محاذ جنگ پر حرام حلا ل ہوجاتا ہے، اگر کسی مجاہد کو جنسی تسکین کے لئے کوئی عورت مہیا نا ہو تو اپنی محرمات(ماں، بہن و دیگر) سے جہاد النکاح کرسکتا ہے۔

نوٹ : میڈیا پر شام میں کئی ایسے واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں جس میں مجاہدیں نے اپنی محرمات سے جہاد النکاح (زنا) کیا ہے۔یہ سب ان سعودی وہابی مفتیوں کی تعلیمات کا نتیجہ ہے۔

اس کتاب میں ایک عورت کا کئی مردوں سے جنسی تعلقات قائم کرنے کی وجہ سے پھیلنے والی بیما ریاں بالخصوص ایڈز جیسے مرض سےمرنے والوں کو بھی شہید قرار دیا ہے۔ اور کہا ہے کہ مجاہدین غم نا کھائیں وہ میدان میں مریں یا ایڈز سے شہید ہے۔

تاہم اس کتاب کو عالم اسلام کے حقیقی پیروکاروں نے مسترد کردیا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button