مشرق وسطی
بحرین:یمنی مظلوم عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے مظاہرے۔
شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} بحرین کے مخلتف شہروں میں گزشتہ آج یمنی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اورظالم آل سعودکے خلاف مظاہرے ہوئے۔
العالم نیوز چینل رپورٹ کے مطابق ظالم آل سعود کے یمن پرجارحیت کے خلاف اوریمنی مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئےبحرین کے مختلف علاقوں میں مظاہرے ہوئے،جہاں شریک افرادنے آل سعود کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ آخرظالم کواپنے ان مظالم سے کب باز آئے گا؟انہوں نے ظالم آل خلیفہ کوبھی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ وہ یمن پران مظالم میں شرکت نہ کریں۔