مقبوضہ فلسطین

القدس سٹی،غاصب اسرائیلی آرمی کے ہاتھوں ایک فلسطینی جوان شہید۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} القدس کے مشرق میں غاصب اسرائیلی آرمی نے گزشتہ نصف شب ایک جوان فلسطینی کواپنے رشتہ داروں کے ساتھ شہید کردیا۔
العالم ںیوز چینل رپورٹ کے مطابق غاصب اسرائیلی آرمی نے ایک16سالہ سعیدابوغنام کواس وقت شہیدکیا جب وہ اپنے گھرکے چند افراد کے ساتھ عسکری حدودکوکراس کررہاتھا،جہاں انہیں غاصب اسرائیلی آرمی کے چندافرادنے روکنے کوکہاجس پرسعیدغنام اوران کے درمیان کلامی تکرار ہونا شروع ہواتھا،کہ دوسری جانب سے ایک آرمی نے غنام کی طرف فائرنگ کھول دی جس کے نتیجے میں وہ موقع پرہی دم توڑدیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button